سماجی اور مالی شمولیت کو فعال کرنا
اینگرو انفرا شیئر (پرائیویٹ) لمیٹڈ اینگرو کارپوریشن کی مکمل زیر ملکیت ذیلی ادارہ ہے۔اسلام آباد میں ہیڈ کوارٹر قائم کرتےہوئے اپنے آپریشنز کا آغاز نومبر 2018 میں کیا اور اس کے دفاتر کراچی ، لاہور اور ملتان میں ہیں۔
مزید پڑھیں